بلا مذہب وملت کام کرنے والی جماعت مجلس موضع اننت ساگر کی عوام مجلس میں شامل۔


سدا سیو پیٹ : 2 / مارچ (نمائندہ) صدر مجلس سداسیو پیٹ محمد غوث پاشاہ کی زیر صدارت میں دیگر پارٹی قائدین تقریباً 75 افراد نے مجلس کا کھنڈوا پہن مجلس پارٹی میں شمولیت اختار کی جس میں نوجوان کی کثیر تعداد میں موجودہ تھےشیخ غوث پاشاہ صدر مجلس سبھی قائدین استقبال کیا۔ مجلس کے 68واں یوم تاسیس کی پرچم کشائی کرتے ہوئے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مجلس اتحاد المسلمین کے فخر ملت عبدالواحد اویسی اور سالار ملت سلطان صلاح الدین اویسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ نقیب ملت الحاج بیرسٹر اسد الدین اویسی رکن پارلیمنٹ و صدر کلن مجلس اتحاد المسلمین کی دن رات محنت سے سارے ہندوستان میں کامیابی کا پرچم لہرا رہی ہے شہر حیدراباد سے ہندوستان بھر مجلس نام روشن ہے ہندوستان میں مسلمانوں کی اواز مظلوموں کی پہچان مسلمانوں کی تحفظ مسلمانوں کی بے لوث خدمت کرنے والی جماعت مجلس اتحاد المسلمین ہی ہے اس موقع پر مولانا تبریز سید ارشد مدنی نے بھی خطاب کیا شیخ غوث پاشاہ نے انا ساگر پر پارٹی پرچم کشائی انجام دی اس موقع پر مجلس میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں محمد عظیم الدین کارگزار صدر محمد محمود کمیٹی کے اراکین میں افروز سراج شعیب اختر عبدالغنی سمیر الدین سمیر محمد امن محمد محبوب علی شامل ہے شیخ رفیع الدین شیخ منیر الدین محبوب علی وسیم الدین طاہر صاحب علیم الدین ترپان چندری پورشن رویندر ریڈی رامنا پانڈو چند رہیا نظام سنجی بلواس کا نام کے علاوہ دیگر افراد شامل تھے۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ