نگر پراتھمک پرائمری اسکول سورت کی ۸ سالہ طالبہ تمنّا عرفان ملتانی نے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا ۔
سورت ( گجرات ) : (رفیق احمد) نگر پراتھمک پرائمری اسکول سورت کی ۸ سالہ طالبہ تمنّا عرفان ملتانی نے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا ۔ جُملہ رشتےداروں اور احباب کی جانب سے مُبارک باد پیش کی گئی نیز اہل خانہ کی جانب سے گلپوشی کے ساتھ تحائف پیش کئے گئے
اللہ معصوم روزہ داروں کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور انھیں نیک صالح بنائیں ان کے ذریعے اُمت محمدیہ کا مستقبل روشن فرمائے
صدائے مہاراشٹرا اُردو کی خدمات کو قبول فرمائے ننھے روزہ داروں کی حوصلہ افزائی کے لئے بہترین اجر عطا فرمائے نیز دن دُگنی و رات چوگنی ترقّی عطا فرمائے خصوصاَ ڈاکٹر محمد شفیع چوبدار صاحب کے اِس کار عظیم سے امت مسلمہ کو جو فیض حاصل ہو رہا ہے وہ قابل تحسین ھے
Comments
Post a Comment