ڈونگرے بہنوں نے فریضہ روزہ ادا کیا۔


ممبرا، ممبئی (عقیل خان بیاولی) آیات عطیف و عائزہ عطیف ڈونگرے سیسٹرز ساکن ممبرا تھانہ عمر بالترتیب 7 و 8 سال نے امسال ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھے۔ اس عظیم فریضہ کی ادائیگی پر والدین سرپرستوں اور رشتہ داران نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعاؤں سے نوازا۔
عقیل خان بیاولی جلگاؤں ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ