سولاپو، ضلع پریشد اُردو اسکول دھوتری کی جماعت دوم کی طالبہ وزیر ماں سیفن شیخ رمضان المبارک کے پورے روزے رکھے


سولاپور (راست) ضلع پریشد اُردو اسکول دھوتری کی جماعت دوم کی طالبہ وزیر ماں سیفن شیخ رمضان المبارک کے پورے روزے رکھے_ روزانہ بلا ناغہ اسکول میں حاضر رہی پانچ وقتہ نماز کے ساتھ تراویح بھی ادا کی _آٹھ سال کی عمر میں بچی نے مہینے کے روزے مکمل کیے. تمام اساتذہ خاندان کے افراد نے دعاؤں کے ساتھ نیک خواہشات پیش کئے ہیں _اللہ کامیابی و کامرانی عطا کرے آمین

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ