سولاپور کے ایوب افضل شیخ، الحسنین انگلش ہائی اسکول کے طالب علم نے اب تک کے پورے روزے مکمل کیے۔
سولاپور (راست) سولاپور کے ایوب افضل شیخ، الحسنین انگلش ہائی اسکول کے طالب علم نے اب تک کے پورے روزے مکمل کیے۔
اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment