ملکاپور کے رئیس خان ٹھیکیدار کے صاحبزادے ریحان خان نے ماہِ رمضان کے تمام روزے رکھنے کی سعادت حاصل کی۔


ملکاپور (شاکر) تمام قارئین کی خدمت میں یہ خبر پیش کرتے ہوۓ بہت خوشی ہورہی ہے کہ شہر ملکاپور کے ٹھیکیدار رئیس خان کے صاحبزادے ریحان خان انھوں نے رمضان مہینے کے تمام روزے رکھنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ اس موقعہ پر ان کے والدین اور دیگر افراد نے انہیں مبارک باد دی اور دعاؤں سے نوازا۔خداوند پاک سے دعا ہے کہ وہ بچوں میں اسی طرح دینی جذبے کو قائم رکھے۔اور اپنی بے شمار نعمتوں سے نوازے۔امین

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ