روزه ....ڈاکٹر فہمیدہ جميل۔۔


روزه ....
ڈاکٹر فہمیدہ جميل۔۔

رحمان کا اعلان روزه ہے
قرآن کا بیان روزه ہے

ایمان کی شان روزه ہے
اسلام کی پہچان روزه ہے

رب کی اطاعت روزه ہے
سب کی مان روزه ہے

اسلام کی پہچان روزہ ہے
ایمان کی شان روزه ہے

روح کی عظمت روزه ہے
روح کی جان روزه ہے

ايمان کی شان روزه ہے
اسلام کی پہچان روزه ہے

برکت والا روزه ہے
رحمت کا نشان روزه ہے

اسلام کی پہچان روزه ہے
ایمان کی شان روزه ہے

رب سے قربت روزه ہے
سب کا ایقان روزه ہے

ايمان کی جان روزه ہے
اسلام کی آن روزه ہے

جنت کا ريحان روزه ہے
محنت کا میزان روزه ہے 

ايمان کی پہچان روزه ہے
ايمان کی شان روزه ہے

یاقوت و مرجان روزه ہے
شکر ا نہ سیجدان روزه ہے

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ