ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی اسکول کی جماعت اول کی طالبہ محمد عمیر شاہنواز خان نے اپنا اولین روزہ مکمل کیا۔ اسکول ہٰذا کی طرف سے طالبہ کو مبارکباد دی گئی۔


🌙✨ مبارکباد کا پیغام ✨🌙
ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی اسکول کا جماعت اول کا طالب علم محمد عمیر  شاہنواز خان نے اپنا اولین روزہ مکمل کیا۔ اسکول ہٰذا کی طرف سے طالبہ کو مبارکباد دی گئی۔
اسکول کی جانب سے محمد عمیر  اور ان کے معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کا روزہ قبول فرمائے اور اسے دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌸  ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی کی طرف سے نیک تمنائیں۔ 🌙✨
پرنسپل - آصف عبدالرحمن شیخ 
کلاس ٹیچر :- ریشمہ نظر محمد ہکیرے

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ