کالج کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے خصوصی مہم۔
حیدر آباد - 11 / مارچ (راست) تلنگانہ اسٹیٹ کمشنریٹ آف کالجیٹ ایجوکیشن کی ہدایات کے مطابق ، چہارشنبہ کے روز پانچویں دن، گولکنڈہ گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں کالج کے بنیادی ڈھانچے کی بہتری پر خصوصی توجہ دی گئی ۔ اہم سرگرمیاں : فرنیچر کا جائزہ لیا گیا تا کہ مرمت کروائی جائے ۔ سروس رجسٹر ز اور دیگر رجسٹر ز کا معائنہ کیا گیا کہ آیا یہ درست طور پر اندراج ہوا ہے یا نہیں۔ اس پروگرام میں کالج کی پرنسپل صاحبہ نے خود حصہ لیا اور کاموں کی نگرانی کی۔ کالج کی ترقی کے لیے تدریسی (Teaching) اور غیر تدریسی(Non-Teaching) عملے نے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
Comments
Post a Comment