کوہیر میں حکومت کی جانب سے دعوت افطار پارٹی ،سابق وزیر ڈاکٹر اے چندرا شیکھر کی شرکت۔


کوہیر 18/ مارچ(نمائندہ) رمضان کے مقدس مہینے کے موقع پر تلنگانہ ریاستی حکومت کی جانب سے کوہیر ٹاؤن اور منڈل کے تمام مسلم عوام کے لیے کوہیر ٹاؤن میں واقع بھارت فنکشن ہال میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا اور چیف منسٹر کی جانب سے تمام غریب اقلیتی مسلم عوام میں خصوصی طور پر فراہم کردہ عید کا تحفہ تقسیم کیا گیا۔
اس پروگرام میں کوہیر میونسپل چیرمین مسٹر اشوک کمار ، وائس چیرمین مسٹر حنان جاوید ، ٹاؤن صدر شمشیر علی صاحب، سابق ایم پی پی شوکت علی صاحب، ویمن کانگریس صدر اسماء تبسم صاحبہ، محمد معیز ،کے علاوہ کوہیر وارڈ کونسلر، سرپنچوں اور کانگریس قائدین، کارکنان، ایم آر او وغیرہ نے شرکت کی۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ