اشمیرا مریم نے رمضان کے تمام روزے رکھنے کی سعادت حاصل کی۔
ملکاپور پور (شاکر) شہر ملکاپور کے سید اسماعیل صاحب کی صاحبزادی" اشمیرا مریم "نے ماہ مبارک یعنی رمضان کے تمام روزے رکھنے کی سعادت حاصل کی ہے۔یہ بات ہم سبھی کے لیے بے حد خوشی کی ہے۔
اس موقعہ پر تمام اہل خانہ نے مبارک باد پیش کی۔اور اپنی نیک تمناؤں سے نوازا۔ربِ کائنات سے التماس ہے کہ وہ نئی نسلوں میں اسلامی شعار کو قائم و دائم رکھے ۔اور اپنی خصوصی نعمتوں سے انہیں نوازے ۔
Comments
Post a Comment