ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی اسکول کی جماعت اول کی طالبہ حورین آمین ماڈی والے نے اپنا اولین روزہ مکمل کیا۔ اسکول ہٰذا کی طرف سے طالبہ کو مبارکباد دی گئی۔


🌙✨ مبارکباد کا پیغام ✨🌙
ہماری پیاری طالبہ حورین آمین ناڈی والے (جماعت: اوّل) نے روزہ رکھ کر ہم سب کو خوشی اور فخر کا موقع دیا ہے۔ ماشاءاللہ! یہ اس کی بہترین تربیت اور مضبوط ایمان کی علامت ہے۔
اسکول کی جانب سے حورین اور ان کے معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کا روزہ قبول فرمائے اور اسے دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌸 ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی کی طرف سے نیک تمنائیں۔ 🌙
پرنسپل - آصف عبدالرحمن شیخ 
کلاس ٹیچر :- ریشمہ نظر محمد ہکیرے

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ