دو سخنے۔۔ڈاکٹر فہمیدہ جميل۔


دو سخنے۔۔
ڈاکٹر فہمیدہ جميل۔

1. نکاح کیوں نہ کیا
چھاتا کیوں نہ لیا ( مہر نہ تھا)

2 . گردن کس لیے ہے جھکائی
گردن کیوں ہے اٹھائی( ہارنا تھا)

3 . بازار کیوں نہ گیا
سبزی کیوں نہ لیا (آ نہ تھا )

4. کھانا کیوں ہے چھوڑا
آم کیوں نہ کھایا ( پکا نہ تھا)

5. کرتا کیوں نہ پہنا
جوتا کیوں ہے چھوڑا (سلا نہ تھا)

6. گاڑی کیوں نہ چلائی
 بات کیوں نہ کی (محور نہ تھا)

7. ناک کیوں نہ سجائی
 تصویر کیوں نہ لگائی (کيل نہ تھی)

8. مسجد کیوں پھر ہے بنائی
قندیل کیوں نہ جلائی ( محراب نہ تھا)

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ