ظہیر آباد میں سی یم ریلیف فنڈ چیکس کی تقسیم۔
ظہیر آباد 26/ مارچ(نمائندہ) محمد نصراللہ خان سینئر کانگریس قائد کی نمائندگی پر ظہیرآباد میں واقع وارڈ نمبر 32 میں مختلف امراض کے مریضوں میں علاج معالجے کیلئے مسٹر کنڈم نرسمہلو صدر ٹاؤن کانگرس کے ہاتھوں چیکس کی تقسیم عمل میں آئی۔اس موقع پر محمد نصراللہ خان نے مسٹر چندرا شیکھر سابق وزیر انچارج ظہیر آباد اور مسٹر ریونت ریڈی وزیراعلی سے اظہار تشکر کیا۔واضح رھےکہ اس موقع پر جناب محمد حبیب الدین کے علاوہ دیگر سیاسی سماجی قائدین بھی موجود تھے۔۔۔
Comments
Post a Comment