بھیونڈی میں مقیم ایزل مشیر گجراتی نے اپنی کا اولین روزہ مکمل کیا۔

بھیونڈی (عقیل خان بیاولی) بھیونڈی ضلع تھانہ کے ساکن مشیر گجراتی کی جان پدر ایزل عمر ساڑھے تین سال نے زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا اس کارخیر پر ان کا اور ان کے والدین کا رشتے داروں اور حلقہ احباب نے خیر مقدم کرتے ہوئے مبارکباد و دعائیں پیش کی۔
عقیل خان بیاولی جلگاؤں

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ