سلیم خان فیضپوری ادیب اطفال "ہم جب ایک ہوجائیں" کو اکادمی کا ایوارڈ ۔


جلگاؤں ( عقیل خان بیاولی) علاقہ خاندیش کے کہنہ مشق قلم کار موظف مدرس سلیم خان فیضپوری کو ان کے ادب اطفال کے مجموعہ "جب ہم ایک ہوجائیں" کو ٢٠٢٣ کا "مہاراشٹر راجیہ اردو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ کا اکادمی کے زیر اہتمام جاری اعلامیہ میں کیا گیا ہے سلیم خان فیضپوری گزشتہ کئی برسوں سے علاقہ خاندیش میں بڑی عرق ریزی سے علم و ادب کی پاسبانی کر رہے ہیں انہیں ملے اس اعزاز سے علاقہ خاندیش کے علمی ادبی صحافتی حلقوں میں خوشی کا ماحول نظر آرہا ہے حلقہ احباب نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ