عدی عامل شیخ اور عنایہ عامل شیخ نے رمضان کے روزے مکمل کیے۔۔
جلگاوں پولیس ہیڈ کوارٹر کے ساکن عدی عامل شیخ اور عنایہ عامل شیخ نے شدید دھوپ کے باوجود اپنے رمضان المبارک کے روزے رکھ کر اللہ کی خوشنودی کو حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ عدی عامل شیخ عمر أٹھ سال جبکہ عنایہ عمردس سال اتنی کم عمر سے ہی روزوں کی پاپندی کی ہے۔یہ دونوں اقرا بی ایم جین پرتاپ نگر اسکول کے طالب علم ہیں ۔ اس عمر میں دونوں نے گرمی کی شدت کے باوجود بھی ہر سال کی طرح امسال بھی اپنے روزے مکمل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اسکول میں روزانہ معمول کے مطابق جانا ،گھر ا کے نماز تلاوت کی پابندی کرنا بقیہ وقت میں اسکول کے دیئے ہوئے ہوم ورک کو مکمل کرنا اس طرح سے پورے رمضان کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اللہ ان کے روزوں کو قبول کریں امین
Comments
Post a Comment