اکولہ کے مظفر خان سر کے فرزند "عمار خان" نے رکھا "روزہ"۔


اکولہ (راست) یہ خبر بتاتے ہوۓ بے حد خوشی ہورہی ہے کہ اکولہ شہر کے دہنڈہ بیس جونا شہر کے رہنے والے معلم مظفر خان ولد سعید خان عرف بھورے خان ایس ٹی ڈرائیور ان کے فرزند" محمد عمار خان" عمر نو سال انھوں نے خوشی خوشی روزہ رکھا۔اس خوشی کے موقع پر مظفر سر کی جانب سے 28 فروری 2026 بروز سنیچر کو "دعوت افطار "کا پروگرام رکھا گیا۔ اس موقع پر تمام اہل خاندان نے "عمار خان" کو دعاؤں سے نوازا۔ دادی جان ، نانی جان اور نانا جان الحاج قمر بھائ فرنیچر والے،بڑے ابو رحیم اشرف خان،ذاکر اشرف خان، ۔ مشرف خان و دیگر تمام افراد نے مبارکباد دی- اور چھوٹے بھائی انس خان نے بھی " خصوصی "مبارک باد دی- اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ان تمام باتوں کا مقصد یہ ہے کہ ہماری نئی نسلوں کو اسلامی باتوں سے دلچسپی پیدا ہو۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ