سید عرش نے رمضان کے پورے روزے رکھنے کی سعادت حاصل کی۔


ملکاپور (شاکر) شہر ملکاپور کے مشہور ٹھیکیدار سید احفاظ کے فرزند، " سید عرش " نے ماہِ مبارک کے تمام روزے رکھنے کی سعادت حاصل کی۔اس موقعہ پر تمام اہل خاندان نے دعاؤں سے نوازا اور مبارک باد دی۔خداوند پاک سے دعا ہے کہ اس دینی جذبے کو برقرار رکھے اور اپنی عمدہ سیے عمدہ نعمتوں سے اور برکتوں سے نوازے۔اور مزید استقامت عطا فرمائے ۔ اور مسقبل میں مزید کامیابیوں سے نوازے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ