مسجد بغدادی عیدگاہ ظہیرآباد میں نماز تراویح۔


بیدر: 28/  فروری (نامہ نگار)تاریخی قدیم مسجد بغدادی عیدگاہ ظہیرآباد، تلنگانہ میں ماہِ رمضان المبارک کے دوسرے دہا کے موقع پرآج بروز ہفتہ 10رمضان المبارک سےآغازہوا جو 19 رمضان تک جاری رہیگا۔مولانا مفتی محمد فیاض الدین نظامی صدر نائب قاضی بیدر روزانہ نماز تراویح میں تین پارےقرآن مجید سنانے کی سعادت حاصل کرنئگے۔
اعلان کے مطابق نمازِ عشاء روزانہ 8:15 بجے ادا کی جائے گی، منتظمین نے تمام اہلِ اسلام سے شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بابرکت موقع سے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کریں اور قرآنِ مجید سننے کی سعادت حاصل۔واضح رہے کہ مولانا موصوف پہلےعشررے میں جامع مسجد عثمان گنج حیدرآباد میں چاند رات سے نماز تراویح میں مکمل قرآن مجید سنانے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔