خبر غم۔۔



ابھی ایک دوست کے توسط سے اطلاع ملی کہ مہاراشٹر کی مایاناز شخصیت 
 آل انڈیا او بی کے صدر 
جناب شبیر انصاری صاحب 
داعی اجل کو لبیک کہہ گئے 

انا للہ وانا الیہ رجعون 
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں 
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں 

مرحوم بہت ہی ملن سار اپنے مرتبہ کا کبھی خیال نہ کر ہر کے ملت کے 
کاموں میں ہمیشہ مقدم رہنے والے
تکبر ، حسد ، جلن ، کینہ ،بغض سے بلکل دور 
حالاں کہ وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ
سونیا گاندھی اور دیگر بھارت کے بڑے سیاستدانوں کے ساتھ بیٹھنے والے ہر دل عزیز آدمی تھے
جہاں تک بندہ نے انہیں جانا 
احمد خان مفتاحی جالنہ

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ