سانگلی کی ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول کی یو۔کے۔جی کی طالبات شینا جسیم پٹیل اور شیزا جسیم پٹیل نے پہلا روزہ مکمل کیا۔


سانگلی (ریشمہ نظر محمد ہکیرے) ہماری پیاری طالبات شینا جسیم پٹیل اور شیزا جسیم پٹیل (جماعت:یو کے جی) نے روزہ رکھ کر ہم سب کو خوشی اور فخر کا موقع دیا ہے۔ ماشاءاللہ! یہ اس کی بہترین تربیت اور مضبوط ایمان کی علامت ہے۔
اسکول کی جانب سے شینا جسیم پٹیل اور شیزا جسیم پٹیل اور ان کے معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کا روزہ قبول فرمائے اور اسے دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌸 ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی کی طرف سے نیک تمنائیں۔ 🌙

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ