اعلان برائے نو مشق شعراء و نثر نگار۔


اعلان برائے نو مشق شعراء و نثر نگار۔

فنِ شاعری ، فنِ نثر نگاری اور فنِ نظامت کی کلاسس بروز منگل بتاریخ 31 مارچ 2026 بوقت صبح 11 بجے بمقام کرناٹک اردو اکادمی، کے یم ڈی سی بھون، شیشادری پورم، بنگلور منعقد کی جارہی ہیں۔

  ڈاکٹر طاہرہ نورانی صاحبہ، اسٹینٹ پروفیسر، شعبۂ اردو ، بنگلور یونیورسٹی کا نثر نگاری پر لیکچر ہوگا۔

تمام طلباء و طالبات سے خواہش کی جاتی ہے کہ اس کلاس میں ضرور حاضر رہیں۔

مزید تفصیلات کے لئے جناب منیر احمد جامی سے 9103399451 یا عرفان اللہ سے 8618967693 پر آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ