سات سالہ توقیر ابن خالد کو پہلا روزہ مکمل کرنے پر پُرخلوص مبارکباد۔


سات سالہ توقیر ابن خالد کو پہلا روزہ مکمل کرنے پر پُرخلوص مبارکباد۔

دھرم آباد کے تاجر خالد منیار کے فرزند توقیر نے اپنی عمر کے ساتویں سال میں اپنا پہلا روزہ مکمل کیا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر دادا، دادی، والدین اور بھائیوں سمیت تمام اہل خانہ نے پرخلوص مبارکباد پیش کی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ