محمد افنان الدین نے پہلا روزہ رکھا۔


حیدرآباد 13 مارچ (محمد حسام الدین ریاض)جناب احمد الدین ابرار ساکن یا قوت پورہ حیدرآباد کے فرزند محمد افنان الدین متعلم جماعت چہارم مدینہ ہائی اسکول حمایت نگر حیدرآباد نے 23 رمضان المبارک 1447ھ جمعہ 13 مارچ 2026ء کو پہلا روزہ رکھا افنان الدین کے دادا محترم جناب محمد اختر الدین صاحب موظف ملازم آلوین (ولد جناب ریاض الدین صاحب مرحوم )نے روزہ کشائی انجام دی اور گلپوشی کی پہلا روزہ رکھنے پر جناب فخر محی الدین شکیل, جناب محمد ناظر محی الدین حقانی ,جناب واصل محی الدین ,جناب واحد محی الدین سعید ,جناب مجیب الدین فرخ بودھن, جناب وسیم محی الدین کویت، جناب شارق محی الدین، جناب عبداللہ مظفر حسین ،جناب طاہر بن امر بلجدم دوحہ قطر ,جناب شکیل احمدمیسور،جناب زید احمدمیسور، جناب محمد افتخار الدین شکاگو امریکہ، محمد اریب الدین ،محمد امان الدین ،محمد اذلان الدین ،محمد ارسلان الدین ،جناب محمد مظفر الدین الخبر سعودی عرب، امیمہ مظفر ، سدرہ حمیرہ مظفر ،جناب میر احمد الدین غازی ملت کالونی ، میر عبدالعزیز احمد ،میر عبدالرحمن ،میر عبدا لمجید ، میر عبداللہ ، جناب میر محمد الدین شاہنواز، جناب میر احسن الدین شہباز حال مقیم دمام سعودی عرب، میر سعود احسن ،میرعلی احسن، جناب محسن الدین شیراز جدہ ، میر سعد محسن ، جناب محمد رشید الدین رضوان ، جناب محمد حسام الدین ،جناب محمد نوید الدین،جناب محمد عمر،جناب محمد عامر،محمد عمار الدین، محمد عمیر الدین،محمد فرقان الدین، محمد فاروق الدین اور دوسروں نے دلی مبارکبادی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جناب محمد اختر الدین نے مبارک باد دینے اور نیک تمناؤں کا اظہار کرنے پر سب ہی کا شکریہ ادا کیا

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ