ساڑھے تین سالہ عائشہ ڈاکٹر عابد روہے نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔
گونڈی (عقیل خان بیاولی جلگاؤں) گونڈی محلہ کلیان مغرب ضلع تھانہ کی عائشہ ڈاکٹر عابد روہے نے ساڑھے تین سال کی کم عمری میں اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا اس ادایگی فریضہ پر اہل خانہ و رشتہ داران دوست احباب نے انہیں اور والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے روشن مستقبل کی دعاؤں سے نوازا ہے
Comments
Post a Comment