موضع مریم پور تا نیالکل منڈل تک روانگی کے لیے بریج کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد۔


ظہیرآباد/ نیالکل 20/مارچ(نمائندہ) حلقہ اسمبلی ظہیر آباد کے نیالکل منڈل کے موضع مریم پور تا نیالکل منڈل برائے چنگے پلی سے روانگی کے لیے بریج نہ ہو نے سے موضع کی عوام کو آمد و رفت کے لیے مشکلات درپیش تھی. تاہم سرپنچ موضع مریم پور ناگیشوری کاشی ناتھ کی نمائندگی پر 20 لاکھ روپے کے تخمینہ خرچ سے بریچ کی منظوری دی گئی. تاہم آج موضع مریم پور کے حدود میں مسٹر بھاسکر ریڈی ڈی سی سی چیف سکریٹری نیالکل منڈل کے ہاتھوں بریج کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد رکھا گیا.اس موقع پر موضع چنگے پلی، موضع مریم پور کے عوام کے علاوہ کانگریس پارٹی قائدین و کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ