انجمن اساتذہ اردو ویلفیر اسوسیشن میل وشارم کے جانب سے افطار پارٹی کا انعقاد۔
ا
میلوشَارم: (راست) شہر میلوشَارم میں کل ایک روحانی اور باوقار افطار پارٹی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ افطارپارٹی تقریب بیسٹ ٹیچر ایوارڈی جناب سید قادر صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگی جو ٹیلی فون ایکسچینج آفس کے قریب واقع ہے۔
اس بابرکت موقع پر معزز شخصیات، سماجی کارکنان اور عوام الناس کی شرکت متوقع ہے۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس روحانی محفل میں شرکت فرما کر روزہ افطار کی اس بابرکت تقریب کا حصہ بنیں۔
اس کے فورا بعد میل وشارم انجمن معید الاسلام مڈل اسکول کے سابق ٹمل ٹیچر کے اے محمد نور اللہ اس سال وظیفے یاب ہو رہے ہیں ان کی شال پوشی کی جائے گی. تمام مہمانوں کے لیے رات کے کھانے کا انتظام کیا جائے گا.
مقام: رہائش گاہ جناب سیدقادر صاحب، بیسٹ ٹیچر ایوارڈی، نزد ٹیلی فون ایکسچینج آفس، میلوشَارم
تاریخ: ۔7/3/26
Comments
Post a Comment