توکّل انگلش میڈیم اسکول کے ۸ سالہ طالب علم یاسر ابوالکلام پٹیل نے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا


سورت : ( رفیق احمد) توکّل انگلش میڈیم اسکول کے ۸ سالہ طالب علم یاسر ابوالکلام پٹیل نے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔ جملہ عزیز و اقارب کی جانب سے مُبارک باد پیش کی گئی دعاؤں اور تحائف سے نوازا گیا۔ اہل خانہ کی طرف سے گل پوشی کی گئی۔ 
اللہ معصوم روزہ داروں کے ایمان و عمل میں برکت عطا فرمائے اور انھیں اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں نیز اُمت مسلمہ کے مستقبل کے روشن ستارے بنے 
صدائے مہاراشٹرا اُردو کے اراکین کی جانب سے تمام ننھے روزہ داروں کو مُبارک باد اور نیک تمناوں کے ساتھ دعا

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔