ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی اسکول کی جماعت اول کی طالبہ محمد فیضان فاروق کانڈیکری نے اپنا اولین روزہ مکمل کیا۔ اسکول ہٰذا کی طرف سے طالبہ کو مبارکباد دی گئی۔
🌙✨ مبارکباد کا پیغام ✨🌙
ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی اسکول کا جماعت اول کا طالب علم محمد فیضان فاروق کانڈیکری نے اپنا اولین روزہ مکمل کیا۔ اسکول ہٰذا کی طرف سے طالبہ کو مبارکباد دی گئی۔
اسکول کی جانب سے محمد فیضان اور ان کے معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کا روزہ قبول فرمائے اور اسے دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌸 ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی کی طرف سے نیک تمنائیں۔ 🌙
پرنسپل - آصف عبدالرحمن شیخ
کلاس ٹیچر :- ریشمہ نظر محمد ہکیرے
Comments
Post a Comment