انڈین فورم فار ایجوکیشن ریازض کی جانب سے لیبر طبقہ کے لیے میڈیکل کیمپ۔



ریاض ۔ (پریس نوٹ) 
انڈین فورم فار ایجوکیشن (آے۔ای۔ایف) نے سہولتون سے محروم مزدور طبقہ کے لیے مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیاہے۔ فورم کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق الفوزان لیبر کیمپ سلائی ریاض میں 27 مارچ 2026 کو صبح 9 بجے سے ایک فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں کیمپ کے مزدور طبقہ کی مفت طبی جانچ اور دوائین وغیرہ تقسیم کی جائے گی۔ فورم نے ریاض کی دیگر سماجی تنظیمون سے شرکت کی درخواست کی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ