عربان انیس شیخ نے ماہ رمضان کے روزے مکمل کیے۔


مہرون، جلگاؤں (راست) مہرون جلگاوں کے رہنے والے عربان انیس شیخ  نے امسال بھی رمضان کے روزے مکمل کیے۔ عربان شیخ  اقرا شاہین  ہائی سکول کے طالب علم ہیں۔ انہوں نے گرمی کی شدت کے باوجود بھی اپنے روزے  نماز ، عبادت کی پاپندی  کر کے اللہ کی خوشنودی کو حاصل کیے۔ حسب معمول اسکول جانا گھر ا کے تلاوت، نماز تراویح کی پابندی اور بقیہ وقت میں اپنی  اسکول کے دیے ہوئے ہوم ورک کو مکمل کرنا اس طرح کا رمضان مبارک کا معمول رہا۔ عربان شیخ انیس  عمر کے چھ سال سے روزوں کا اہتمام کرتے ارہے ہیں اللہ تعالی ان کے روزوں کو قبول کرے  امین

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔