ناندیڈ کی 9 سالہ مرزا زیبا بیگ ولد مرزا مسیح بیگ انعامدار نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔


ناندیڑ : (مولانا احمد بیگ ) الحمدللہ آج رحمتوں برکتوں والا مہینہ رمضان المبارک مُکمل ہو گیا ہے اللّٰہ ک بندوں نے نماز، روزہ، زکوٰۃ،تراویح، تلاوتِ قرآن، تہجد کی پابندی کرکے اللّٰہ پاک کو راضی کرنے کی کوشش کی ہے وہیں اُمت مسلمہ کے کمسن بچّے اور بچیوں نے بھی عبادت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روزے رکھنے کی کوشش کی ہے ایسی ہی ایک بلولی کی کمسن روزہ دار مرزا زیبا بیگ ولد مرزا مسیح بیگ انعامدار جو کہ چوتھی جماعت کی طالبہ ہے انھوں نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مُکمل کیا ہے اور رمضان المبارک کو الوداع کہا ہے زیبا کے روزہ مُکمل کرنے پر اُنکے ماں باپ چاچا چاچی ماما مامی دادی آنٹیوں اور افرادِ خاندانِ نے دعاؤں سے نوازا اور روشن مستقبل کے لئے دعائیں دی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ