ناندیڈ کی 9 سالہ عائشہ بنت سلیم قریشی نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مُکمل کیا۔


ناندیڈ (احمد بیگ) ناندیڑ ضلع کے بلولی شہر کے عیدگاہ گلی کی رہنے والی چوتھی جماعت کی نو سالہ طالبہ عائشہ بنت سلیم قریشی نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مُکمل کیا ہے،اِس مبارک موقع پر اُنکے ماں باپ دادا اور اُنکے چاچا نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور خاندان کے سبھی لوگوں نے عائشہ بنت سلیم قریشی كو دعاؤں سے نوازا اور خوشی کا اظہار کیا ہے عائشہ بنت سلیم کے روشن مستقبل کے لئے دعائیں دی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ