جواہر نگر سولاپور کے 9 سالہ عمر اظہر کلادگی نے پہلا روزہ مکمل کیا۔
جواہر نگر سولاپور کے 9 سالہ عمر اظہر کلادگی نے پہلا روزہ مکمل کیا۔
سولاپور (راست) جواہر نگر سولاپور کے 9 سالہ عمر اظہر کلادگی نے پہلا روزہ مکمل کیا۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment