بھیونڈی کی 8 سالہ یسنہ رفیق قاضی نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مکمل کیا۔



بھیونڈی  بھوسار محلہ نزد ہندوستانی مسجد کے ساکن رفیق قاضی کی جان پدر یسنہ عمر آٹھ سال نے اس ماہ رمضان المبارک میں اپنا فرض روزہ مکمل کیا ۔ اس ادائیگی فریضہ پر اہل خانہ اور قریبی رشتے داروں حلقہ احباب نے انہیں اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے 

مراسلہ عقیل خان بیاولی ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ