سوشل اردو اسکول، سولاپور کے دو ہونہار طلبہ عائشہ مسعود (عمر: 8 سال) اور ذاکر مسعود (عمر: 9 سال) نے شوقِ عبادت کے ساتھ اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔

سوشل اردو اسکول، سولاپور

🌙✨ بچوں کا پہلا روزہ ✨🌙

سوشل اردو اسکول، سولاپور کے دو ہونہار طلبہ عائشہ مسعود (عمر: 8 سال) اور ذاکر مسعود (عمر: 9 سال) نے شوقِ عبادت کے ساتھ اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔

کم عمری میں روزہ رکھنے پر والدین اور اساتذہ نے خوشی کا اظہار کیا اور دونوں بچوں کو دعاؤں سے نوازا۔ اس موقع پر اہلِ خانہ اور اسکول انتظامیہ نے بھی مبارکباد پیش کی۔

اللہ تعالیٰ عائشہ اور ذاکر کو صحت و تندرستی، علم میں ترقی اور زندگی میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔