ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی اول جماعت میں زیر تعلیم 7 سالہ طالب علم محمد تقی اسماعیل اللہ ملا نے پہلا روزہ مکمل کیا۔
سانگلی (ریشمہ نظر محمد ہکیرے) ہمارا پیارا طالب علم محمد تقی اسماعیل اللہ ملا (جماعت: اوّل) نے روزہ رکھ کر ہم سب کو خوشی اور فخر کا موقع دیا ہے۔ ماشاءاللہ! یہ اس کی بہترین تربیت اور مضبوط ایمان کی علامت ہے۔
اسکول کی جانب سے محمد تقی اسماعیل ملا اور ان کے معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کا روزہ قبول فرمائے اور اسے دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌸 ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی کی طرف سے نیک تمنائیں۔ 🌙
Comments
Post a Comment