بھیونڈی کے 7 سالہ ضیاء لطیف فقیہ نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مکمل کیا۔
بھیونڈی (عقیل خان بیاولی) بھیونڈی کے سوداگر محلہ کے رہائش پزیر 7 سالہ ضیاء لطیف فقیہ نے اپنی زندگی کا پہلا روزہ مکمل کیا۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment