بھیونڈی کی 7 سالہ جوضی نجیف مدو نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔
بھیونڈی (عقیل خان بیاولی) جوضی نجیف مدو عمر 7 سال ساکن بھوسار محلہ نزد ہندوستانی مسجد بھیونڈی ضلع تھانہ نے اس ماہ رمضان المبارک میں ایک روزہ مکمل کیا اس موقع پر رشتہ داران نے انہیں اور والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے روشن مستقبل کی دعاؤں سے نوازا۔۔
Comments
Post a Comment