سولاپور کی 7 سالہ جنیناح اور ریان نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔


سولاپور ( ڈاکٹر سید ثمینہ) مرحوم الحاج ڈاکٹر سید بشیر صاحب کے جگر پارے الکوبرمیں مقیم حجن مصباح با وزیراورانکے ہمسفر الحاج طاریق با وزیر ان کی سات سالہ دختر جنیناح جو دوم جماعت میں زیر تعلیم ہےاور فرزند ریان جو اول جماعت میں زیر تعلیم ہے دونوں نے کم عمری میں روزہ رکھ کر اللہ رب العزت کی رضا حاصل کرنے کی سعی کی ہے-، میں نے آپ میں حوصلہ اور عبادت صبر و استقلال کا حد درجہ زو ق دیکھا ہے روزہ صرف بھوکے رہنے کا نام نہیں بلکہ صبر اور شکر کا ذریعہ ہے اپ کے والدین صوم وصلوة کی پابند ہیں انہی کی تعلیم اخلاق اور تربیت ان بچوں میں ہمیں صاف طور سے نظر آتی ہے علی الصباح جب میری انکھ کھلی تو دیکھا کہ دونوں بچے جگہ ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ امی ابو ہمیں بھی روزہ رکھنا ہے ہم بھی سحری کریں گے اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت اللہ سے کس قدر محبت ہے انہوں نے روزہ رکھ کر ثبوت پیش کیا والدین ہمیشہ بچوں کو یہی درس دیتے ہیں کہ بچے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینوی تعلیم کے زیور سے بھی آراستہ ہوں -رمضان المبارک کا مہینہ روزہ عبادت سے لے کر بچوں کی ذہن سازی کرتا ہےتاکہ ہمارے بچے دین سے جڑ جائیں - کھیل سے کھیل کود میں جب وقت صرف ہو گیا جب گرمی سے پیاس محسوس ہونے لگی تو ا کے پوچھنے لگے ابو روزہ افطار کا وقت ہو گیا کیا جب پیاس سے ہونٹ سوکھتے والدین کے لیے بات باعث سعادت تھی کہ ان کے بچے تقوی صبر اور شکر سے کام لے رہے تھے جیسے ہی مغرب کی اذان کی اواز سنائی دی تو چہرے پر خوشی و مسرت کی لہر دوڑ گئی کھجور ہاتھ میں لیے ہوئے دعا کی اور انہوں نے پہلا روزہ الحمداللہ مکمل کر دیا اہل خانہ نے گلپوشی کی اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ اللہ رب العزت انہیں دین و دنیا میں کامیاب زندگی دے علم سے نواز ےصحت و تندرستی عطا فرمائے اس ضمن میں ان کے ۔ ( چندہ ماما) مبین ماموں دادی -(حمیدہ بانو) اہل خانہ دوست و احباب رشتہ داران بڑے ابو چھوٹے ابو رفعان بھائ ارحا ازہان چہیتی بہنوں ڈاکٹر عفت فاطمہ ڈاکٹر ساریہ انعم بھائی جان ڈاکٹر طلحہ اور ڈاکٹر حمزہ خا لاوں بھانجیوں نانییوں فرحانہ رضیہ نانی نفیس نانی عصید بھائ فاطمہ منہا دیدی. مہک نے دلی مبارکباد اور دعاؤں سے نوازا اور دعا کی کہ رمضان کا مہینہ بخیر و عافیت سے گزرے امین ---

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ