یاقوت پورہ حیدرآباد کے 7 سالہ عثمان احمد نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔
حیدرآباد (راست) یاقوت پورہ حیدرآباد تلنگانہ کے 7 سالہ
عثمان صادق احمد بن مفتی محمد زبیر احمد قاسمی نظامی حنفی نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment