ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی کی اول جماعت کی 7 سالہ طالبہ آنم اظہر الدین چینچلی نے پہلا روزہ مکمل کیا۔
سانگلی (ریشمہ نظر محمد ہکیرے) ہماری پیاری طالبہ آنم اظہر الدین چینچلی (جماعت: اوّل) نے روزہ رکھ کر ہم سب کو خوشی اور فخر کا موقع دیا ہے۔ ماشاءاللہ! یہ اس کی بہترین تربیت اور مضبوط ایمان کی علامت ہے۔
اسکول کی جانب سے آنم اور ان کے معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کا روزہ قبول فرمائے اور اسے دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌸 ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی کی طرف سے نیک تمنائیں۔ 🌙
Comments
Post a Comment