بھیونڈی کے 7 سالہ توحید ارشاد شیخ نے آج کا پہلا روزہ مکمل کیا۔
بھیونڈی (راست) بھیونڈی کے 7 سالہ توحید ارشاد شیخ نے آج اپنی زندگی کا پہلا روزہ مکمل کیا۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment