سات 7 سالہ زید سلمان شیخ نے پہلا روزہ مکمل کیا۔


بیڑ :( خان اسماء رئیس خان) محمدیہ کالونی کے رہنے والے 7 سالہ زید سلمان شیخ نے 6 مارچ 2026 کو رمضان المبارک کا اپنا پہلا روزہ رکھ کر سب کا دل جیت لیا۔ اتنی کم عمر میں روزہ رکھنے پر اہلِ خانہ اور محلے کے لوگوں نے زید کی خوب حوصلہ افزائی کی۔
زید نے بڑے جوش اور خوشی کے ساتھ سحری سے لے کر افطار تک اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔ اس موقع پر گھر والوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ زید کو صحت اور اچھی دینی سمجھ عطا فرمائے۔اور تمام اہلِ خانہ نے زید کے روشن مستقبل کے لیے دعا کی۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔