بھیونڈی کے 7 سالہ روزہدار محمد عافی عمران خان مکمل روزوں کی طرف گامزن ۔


 بھیونڈی : (عبد الرحمن یوسف )کوہ نور ٹیچرز کالونی کے رہائشی عمران افضل خان کے بیٹے عافی نے 7/برس کی عمر میں پورے روزے رکھنے کا عہد کیا تھا ۔اور اللہ تعالیٰ نے بچے کو ہمت عطا کی اور عافی عمران نے اب تک روزے رکھے ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ عافی عمران خان کو روزے کے ذریعے اِس میں صبر و شکر آور تقویٰ پیدا کرے ۔ایمانی نُور عطا کرے ۔رمضان المبارک اپنی تمام تر رعنائیں کے ساتھ بڑی سرعت اور تیز رفتاری کے ساتھ ہم سے رخصت ہو رہا ہے ۔االلہ تعالیٰ ہم سب کو ماہ رمضان المبارک کی رونق اور عبادات کا سچا مسلمان بنا دے ۔عافی کے والدین کو بهی عافی کے روزے سے ثواب ملے ۔یہی دعا ہے ۔عافی کو دین و دنیا کا علم اللہ تعالیٰ عطا کرے ۔والدین کو بھی اس کا اجر وثواب ملے ۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ