آئیڈیل اُردو پرائمری اسکول سولاپور کی جماعت دوم کی طالبہ علی شبہ عابد چودھری (عمر7 سال) نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔


سولاپور (راست) آئیڈیل اُردو پرائمری اسکول کی جماعت دوم کی طالبہ علیشبہ عابد چودھری (عمر7 سال) نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر دادا دادی، نانا نانی امی آیا نے خوشی کا اظہار کیا اور دعاؤں سے نوازا۔ اسکول بورڈ کے سابق شہر وائیزر محمد رفیق خان صاب ) نانا) نے روزہ دار نواسی کی گلپوشی کی۔ اور روشن مستقبل کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ