ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی کے جماعت اول کے 7 سالہ طالب علم سمیع اللہ عقیق احمد عطار نے پہلا روزہ مکمل کیا۔
سانگلی (ریشمہ نظر محمد ہکیری) ہمارا پیارا طالب علم سمیع اللہ عقیق احمد عطار (جماعت: اوّل) نے روزہ رکھ کر ہم سب کو خوشی اور فخر کا موقع دیا ہے۔ ماشاءاللہ! یہ اس کی بہترین تربیت اور مضبوط ایمان کی علامت ہے۔
اسکول کی جانب سے سمیع اللہ عقیق احمد عطار اور ان کے معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کا روزہ قبول فرمائے اور اسے دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌸 ایم ایچ آئی اردو پرائمری اسکول، سانگلی کی طرف سے نیک تمنائیں۔ 🌙
Comments
Post a Comment