دبئی کے 7 سالہ جاد مائیکل فینٹن نے رمضان کا پہلا روزہ مکمل کیا۔


دبئی : (راست) دبئی کے 7 سالہ جاد مائیکل فینٹن نے رمضان کا پہلا روزہ مکمل کیا۔  اس موقع پر اہل خانہ ، والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔ 

صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔ 

Comments

Popular posts from this blog

پانگل جونیئر کالج میں نیٹ, جی میں کامیاب طلباء کا استقبال۔

شمع اردو اسکول سولاپور میں کھیلوں کے ہفتہ کا افتتاح اور پی۔ایچ۔ڈی۔ ایوارڈ یافتہ خاتون محترمہ نکہت شیخ کی گلپوشہ

رتن نیدھی چیریٹیبل ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے بیگم قمر النساء کاریگر گرلز ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج کو سو کتابوں کا تحفہ۔