مہرون جلگاؤں کی 6 سالہ وفا اشرف خالد شیخ نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔
مہرون، جلگاؤں (برقی ترسیل) مہرون جلگاؤں کی 6 سالہ وفا اشرف خالد شیخ نے اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔ اس موقع پر اہل خانہ نے اس کی گلپوشی کی اور والدین و رشتہ داروں نے خوب دعائیں دی۔
صدائے مہاراشٹر کی جانب سے اس معصوم روزہ دار اور اور اس کے والدین نیز رشتہ داروں کو صمیم قلب سے بے حد مبارکباد۔
Comments
Post a Comment